پانی کے احکام

پانی چار شرطوں کے ساتھ نجس چیز کو پاک کرتا ہے
12/31/2017 - 12:56

1۔ پانی مطلق ہو؛ مضاف پانی مثلاً عرق گلاب یا عرق بید مشک سے نجس چیز پاک نہیں ہوتی۔
2۔ پانی پاک ہو۔
3۔نجس چیز کو دھونے کے دوران پانی مضاف نہ بن جائے۔

جاری پانی کے احکام
12/28/2017 - 12:33

اگر نجاست جاری پانی سے آملے تو اس کی اتنی مقدار جس کی بو، رنگ یا ذائقہ نجاست کی وجہ سے بدل جائے نجس ہے۔  البتہ اس پانی کا وہ حصہ جو چشمے سے متصل ہو پاک ہے خواہ اس کی مقدار کُر سے کم ہی کیوں نہ ہو۔ ندی کی دوسری طرف کا پانی اگر ایک کُر جتنا ہو یا اس پانی کے ذریعہ جس میں (بُو، رنگ یا ذائقے

Subscribe to پانی کے احکام
ur.btid.org
Online: 74