Wed, 07/05/2017 - 07:17
دنیاوی نعمتیں ختم ہوجانے والی ہیں؛ مَا عِندَكُمْ يَنفَدُ؛ (نحل/ 96) جو کچھ تمہارے پاس ہے وہ سب خرچ ہوجائے گا
لیکن آخرت کی نعمتیں ہمیشہ رہیں گی؛ « أُولَـٰئِكَ هُمُ الْوَارِثُونَ؛ الَّذينَ يَرِثُونَ الْفِرْدَوْسَ هُمْ فيها خالِدُونَ» (مومنون/ 10 اور 11) جو فردوس کے وارث بنیں گے اور اس میں ہمیشہ ہمیشہ رہنے والے ہیں
Add new comment