دنیا اور آخرت

معاشرتی زندگی کی انسان کو ضرورت
03/10/2020 - 14:45

خلاصہ: انسان کی ضروریات میں سے ایک اہم ضرورت معاشرتی زندگی ہے، انسان اپنی بہت ساری ضروریات کو معاشرتی زندگی میں پورا کرتا ہے۔

امام رضا(علیہ السلام) کی نظر میں دنیا اور آخرت
07/22/2018 - 11:39

خلاصہ: امام رضا(علیہ السلام) کی نظر میں دنیا اور آخرت کا خیر نفس کی مخالفت کرنے میں ہیں

 پانچ چیزوں سے محبت، اور پانچ چیزوں کو بھولا دینا
02/26/2018 - 18:13

 ایک ایسا وقت آئے گا کہ میری امت پانچ چیزوں سے محبت کرے گی اور تمام پانچ جگہوں پر بھولادے گی:
دنیا سے محبت اور آخرت کو بھولا دے گی،
مال سے محبت اور حساب کو بھولا دے گی،
عورتوں سے محبت اور حورالعین بھولا دے گی،

دنیا اور آخرت میں فرق؛ رہائشگاہ
07/06/2017 - 06:45

دنیا میں باقی رہنا ممکن نہیں ہے؛
  «أَيُّهَا النَّاسُ إِنَّمَا الدُّنْيَا دَارُ مَجَازٍ»  اے لوگو !یہ دنیا گزرگاہ ہے؛ (نہج البلاغہ، خطبہ 201)؛
لیکن آخرت ہمیشہ رہنے اور باقی رہنے کی جگہ ہے؛

دنیا اور آخرت میں فرق؛ پناہ مانگنا
07/06/2017 - 06:41

دنیاوی مشکلات میں دوسروں کی پناہ مانگ سکتے ہیں؛ لیکن افسوس قیامت کے دن ایسا ممکن نہیں ہوگا؛

«لَا تَجْأَرُوا الْيَوْمَ إِنَّكُم مِّنَّا لَا تُنصَرُونَ».(مومنون/65)

اب آج واویلا نہ کرو آج ہماری طرف سے کوئی مدد نہیں کی جائے گی۔

دنیا اور آخرت میں فرق؛ بوجھ اٹھانا
07/06/2017 - 06:37

دنیا میں تو اپنا بوجھ دوسروں پر ڈالا جاسکتا ہے؛

 لیکن آخرت میں کوئی شخص اپنا بوجھ دوسرے شخص پر نہیں ڈال سکے گا؛

«وَ لَا تَزِرُ وَازِرَةٌ وِزْرَ اُخْرَی».(اسراء/ 15)

اور کوئی کسی کا بوجھ اٹھانے والا نہیں ہے

دنیا اور آخرت میں فرق؛ دفاع کرنا
07/06/2017 - 06:34

دنیا میں اپنا خود دفاع کیا جاسکتا ہے؛
 لیکن
آخرت میں ایسا نہیں ہوگا
«هَٰذَا يَوْمُ لَا يَنْطِقُونَ» (مرسلات / 35)
آج کے دن یہ لوگ بات بھی نہ کرسکیں گے

دنیا اور آخرت  میں فرق؛ خواہشیں
07/05/2017 - 07:22

دنیا میں جو کچھ چاہیں پانہیں سکتے؛ «لَيْسَ بِأَمانِيِّکُمْ وَ لا أَمانِيِّ أَهْلِ الْکِتابِ» کوئی کام نہ تمہاری امیدوں سے بنے گا نہ اہلِ کتاب کی امیدوں سے (نساء / 123)

دنیا اور آخرت میں فرق؛ نعمتیں
07/05/2017 - 07:17

دنیاوی نعمتیں ختم ہوجانے والی ہیں؛ مَا عِندَكُمْ يَنفَدُ؛  (نحل/ 96) جو کچھ تمہارے پاس ہے وہ سب خرچ ہوجائے گا

Subscribe to دنیا اور آخرت
ur.btid.org
Online: 60