نعمتیں

مسلسل گناہ
05/02/2019 - 21:00

امیرالمؤمنین علیه السلام:جب تم دیکھو کہ خدائے سبحان تمہارے مسلسل گناہ کیے جانے کے باوجود تمہیں اپنی نعمتوں سے پئے در پئے نوازے جارہا ہے تو سمجھ جاؤ کہ وہ تمہیں ڈھیل دے رہا ہے اور عنقریب ہی تم اسکی مضبوط گرفت میں بس آنے ہی والے ہو۔(میزان الحکمه،ج۲،ص۵۴)
 

شکر
12/04/2017 - 09:25

امام علی علیہ السلام:
سب سے زیادہ شکر کرنا ہی نعمت میں “اضافہ ہونے” کا باعث بنتا ہے۔
(غرر الحكم، حدیث 3348)

دنیا اور آخرت میں فرق؛ نعمتیں
07/05/2017 - 07:17

دنیاوی نعمتیں ختم ہوجانے والی ہیں؛ مَا عِندَكُمْ يَنفَدُ؛  (نحل/ 96) جو کچھ تمہارے پاس ہے وہ سب خرچ ہوجائے گا

Subscribe to نعمتیں
ur.btid.org
Online: 72