اہل بیت (علیہم السلام)

قرطبی اوراہل بیت(ع) سے توسل
07/08/2020 - 09:36

پیغمبر سے توسل اور دعا علماء اور بزرگان دین کا شیوہ اور انکی سیرت رہی ہے جبکہ وہابیت اسے بدعت گردانتی ہے جوکہ خود ایک بدعتی کلام ہے۔

ہماری کشتی
01/02/2020 - 15:29

امیرالمومنین علیہ السلام: مَن رَکِبَ غَیرِ سَفینَتِنا غَرِقَ؛ جو ہماری کشتی کےعلاوہ کسی اور پر سوار ہوا اسکا غرق ہونا یقینی ہے۔[غررالحکم و دررالکلم حدیث ۷۳۸]

اہل بیت (علیہم السلام) صاحبِ علم غیب
12/26/2019 - 17:49

خلاصہ: اہل بیت (علیہم السلام) اللہ کے راز کی جگہ ہیں، اس مضمون میں اس سلسلہ میں گفتگو کی جارہی ہے۔

رسول، نبیّ اور امام کا فرق، زیارت جامعہ کبیرہ کی تشریح
03/12/2019 - 14:14

خلاصہ: زیارت جامعہ کبیرہ کی تشریح کرتے ہوئے، حضرت امام علی ابن موسی الرضا (علیہ السلام) کی روایت کی روشنی میں رسول، نبیّ اور امام کا فرق بیان کیا جارہا ہے۔

اہل بیت (علیہم السلام) کو سلام کرنے کا مطلب
08/27/2018 - 08:37

خلاصہ: سلام کے معنی کی بنیاد پر اس مضمون میں، اہل بیت (علیہم السلام) پر سلام بھیجنے کے تقاضے کے سلسلے میں گفتگو کی جارہی ہے، تا کہ اس تقاضے پر عمل کرتے ہوئے، ہم جب اہل بیت (علیہم السلام) کو سلام کرتے ہیں تو اپنے سلام میں سچے ہوں، یعنی ہم حقیقی طور پر سلام کرپائیں۔
 

اہل بیت (علیہم السلام) کا دشمن سے کھلم کھلا مقابلہ
10/16/2017 - 20:16

خلاصہ: اہل بیت (علیہم السلام) دشمن کا مقابلہ وقت کے تقاضوں کے مطابق کیا کرتے تھے، کبھی خفیہ مقابلہ اور کبھی کھلم کھلا مقابلہ۔

اہل بیت (علیہم السلام) کا دشمن سے خفیہ مقابلہ
10/12/2017 - 18:16

خلاصہ: اہل بیت (علیہم السلام) کی حیات طیبہ کے دوران مختلف ظالم اور غاصب خلفاء نے حکومتیں کیں اور طرح طرح کے ظلم و تشدد کیے۔ اہل بیت (علیہم السلام) حالات کے تقاضوں اور حکمت عملی کے مطابق اقدام کرتے تھے، ان اقدامات میں سے ایک خفیہ مقابلہ ہے۔

Subscribe to اہل بیت (علیہم السلام)
ur.btid.org
Online: 68