Wed, 07/08/2020 - 09:36
پیغمبر سے توسل اور دعا علماء اور بزرگان دین کا شیوہ اور انکی سیرت رہی ہے جبکہ وہابیت اسے بدعت گردانتی ہے جوکہ خود ایک بدعتی کلام ہے۔
ابی عبدالله محمد بن احمد بن ابی بکر قرطبی-قرن ہفتم کے مشہور سنی مفسرین میں سے ایک-سورۂ توبہ کی آیت نمبر۱۰۰ کی تفسیر بیان کرتے ہوئے پیغمبر اکرم(ص) اور اہل بیت(ع) سے متوسل ہوتے ہیں اور لکھتے ہیں:حشرنا الله فی زمرته ولا حادَ بنا عن طریقته و ملّته بحق محمدٍ وآله؛پروردگار ہمیں پیغمبر کے ہمراہیوں میں محشور فرمائے اور ہمیں انکی امت اور انکے راستے سے منحرف نہ کرپیغمبر اور انکے اہل بیت کے صدقے میں۔
...........
الجامع لأحکام القرآن، ج 10، ص 351.
Add new comment