خدا

03/25/2024 - 00:45

عمل سے ذکر ؛ یعنی انسان اپنے اعمال اور کردار سے خدا کو یاد کرے اس طرح کے اس کا کوئی بھی عمل غیر الہی نہ ہو ، مادیت ، ہوائے نفس اور دنیا پرستی سے خالی ہو ، ممکن ہے بعض اعمال کا ظاھر جیسے ملازمت، ڈرائیونگ اور کوگینگ ( کھانا پکانا) وغیرہ دنیاوی ہو مگر اسے بھی جب قصد قربت اور خدا متعال کا تقرب حاصل ک

06/08/2023 - 04:40

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت ایت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای:

سخت اور دشوار کام بھی خدا سے محبت کے طفیل میں آسان ہوجاتے ہیں، اگر انسان خدا کی راہ میں عشق اور محبت کے ساتھ داخل ہو تو تمام کام آسان ہوجائیں گے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حوالہ:

یقین
03/09/2022 - 07:18

اہل ایمان بھی یقین کے حوالے سے ایک دوسرے سے مختلف ہیں، جس کا یقین زیادہ ہو گا اس میں اتنا زیادہ ہی صبر کی قوت ہوگی ، اور ظاہر و باطن میں اطاعت خداوندی بجا لائے گا اور جس کے یقین میں جتنی کمی ہوگی وہ اتنا ہی خداوند کی نافرمانی میں مشغول ہوتا جائے گا اور وہ لوگ جن میں یقین کی کمی ہوتی ہے ان کے دل ہمیشہ اسباب دنیا سے وابستہ رہتے ہیں، اگر وہ عبادت بھی کریں تو اس میں بھی کوئی اثر نہیں ہوتا اور ایسے لوگ ہمیشہ زر و دولت اور منصب حاصل کر نے کے پیچھے بھاگتے رہتے ہیں۔

کائنات کی تدبیر و انتظام میں توحید
01/31/2022 - 15:08

ابتدائی تخلیق کے بعد مخلوق کی ضرورت پوری اور ختم نہیں ہوجاتی۔ چونکہ ضرورت اور محتاجی مخلوقات کی فطرت اور ان کی ذات  کا خاصّہ ہے اور وہ ہر نَفَس اور ہر آن، دَم بہ دَم وہ بس خدائی فضل سے قائم و دائم ہے اور ان کا وجود پوری طرح سے خدا ہی کے فضل و کرم اور اسی کے رحم و کرم پر منحصر ہے۔یہی وہ منزل و مقا

توحیدی ادیان کے خدا کے ساتھ،شر کی مطابقت
05/22/2021 - 08:42

دنیا میں کوئی بھی چیز ایسی نہیں ملے گی جو پوری طرح سے شر ہویعنی بالذات شر ہو اور اسمیں کسی بھی طرح کی کوئی خیر و خوبی نہ پائی جاتی ہو،مثال کے طور پر،بچھو کا ڈنک اور سانپ کازہر ان حیوانات کے لیے بذاتہ مفید ہے تاکہ یہ حیوانات اس کے ذریعہ اپنے دشمن کا مقابلہ کرسکیں؛اس لحاظ سے یہ ڈنک اور یہ زہر سوائے کمال اور خیر کے کچھ اور نہیں، اسکے باوجود یہی دفاعی چیز اور وسیلہ ممکن ہے کہ کسی دوسرے حیوان کے لیے جان لیوا بھی واقع ہوجائے اور بالعرض اسے شر شمار کیاجائے۔

تخلیقی نظام میں شَر کا مقام
05/22/2021 - 08:42

مسلم مفکرین نے خدا کے وجود کو ثابت کرنے اورخدا کے عادل ہونے کے مسئلہ کا دفاع کرنے کے بعد شرور اور برائی کے مسئلہ کا تجزیہ پیش کیا ہے اور اس سلسلہ میں اٹھنے والے شکوک و شبہات کا جواب پیش کیا ہے،قرآن کریم کی آیتوں سے بھی یہی نتیجہ نکلتا ہے کہ انسان کی خلقت کا اصل مقصدہےاچھائی اور نیکی کی بنیادوں پر استوارکیا گیا ہے اور یہ برائی اور شرور خود انسان کے ہاتھوں کا کیا دھرا ہےجو چیزوں کے غلط استعمال کی بنا پر ہےظہور پذیر ہوتے ہیں

خدا کا احساس
07/21/2020 - 12:40

خلاصہ: اس شخص کا ایمان کامل ہوتا ہے جس کا ہر کام اللہ لئے ہوتا ہے۔

نماز گناہوں سے دوری کا سبب
07/21/2020 - 11:36

خلاصہ: نماز خدا سے قریب ہونے کا سب سے بہترین ذریعہ ہے۔

دشمن؛ خدا سے بیزار
02/16/2020 - 21:39

جب تک ہم دشمن کو نہیں پہچانہیں۔ گے آپس میں دست بگریباں رہیں گے آپسی انتشار سے بچنے کا بھی ایک طریقہ یہی ہےکہ حقیقی دشمن کو پہچانا جائے یہ سمجھا جائے کہ دشمن کہاں ہے کہاں سے حملہ آور ہو سکتا ہے اور کون ہے؟ اس لئے کہ جب تک انسان جانے گا نہیں اسے نقصان کہاں سے اور کون پہنچا رہا ہے تو اس کا سد باب نہیں کر سکےگا۔

میرے قید خانے کے ساتھیو!+عکس نوشتہ
02/11/2020 - 08:53

يَا صَاحِبَيِ السِّجْنِ أَأَرْبَابٌ مُّتَفَرِّقُونَ خَيْرٌ أَمِ اللَّـهُ الْوَاحِدُ الْقَهَّارُ ﴿سورة يوسف ۳۹﴾ میرے قید خانے کے ساتھیو !ذرا یہ تو بتاؤ کہ متفرق قسم کے خدا بہتر ہوتے ہیں یا ایک خدائے واحدُ و قہار۔

صفحات

Subscribe to خدا
ur.btid.org
Online: 32