Thu, 07/06/2017 - 06:45
دنیا میں باقی رہنا ممکن نہیں ہے؛
«أَيُّهَا النَّاسُ إِنَّمَا الدُّنْيَا دَارُ مَجَازٍ» اے لوگو !یہ دنیا گزرگاہ ہے؛ (نہج البلاغہ، خطبہ 201)؛
لیکن آخرت ہمیشہ رہنے اور باقی رہنے کی جگہ ہے؛
«وَإِنَّ الْآخِرَةَ هِيَ دَارُ الْقَرَارِ» اور ہمیشہ رہنے کا گھر صرف آخرت کا گھر ہے؛ (غافر/39)
Add new comment