امام رضا(علیہ السلام) کی نظر میں دنیا اور آخرت

Sun, 07/22/2018 - 11:39

خلاصہ: امام رضا(علیہ السلام) کی نظر میں دنیا اور آخرت کا خیر نفس کی مخالفت کرنے میں ہیں

امام رضا(علیہ السلام) کی نظر میں دنیا اور آخرت

بسم اللہ الرحمن الرحیم
     اکثر لوگ اپنی پوری زندگی میں اس بات کے پیچھے دوڑتے رہتے ہیں کے کونسی چیز میں دنیا اور آخرت کا نیکی پوشیدہ  ہے کیونکہ اکثر لوگوں کو اس بات کا علم  نہیں ہوتا کہ کس چیز میں خیر ہے اور اور کونسی چیز میں شر، امام رضا(علیہ السلام) دنیا اور آخرت کی حقیقی نیکی کی  جانب ہماری راہنمائی اس طرح فرمارہے ہیں: ایک شخص نے امام(علیہ السلام) سے سوال کیا: «دنیا اور آخرت کی نیکی کس چیز میں ہے؟ امام(علیہ السلام) نے فرمایا: نفس کی مخالفت میں» (الفقه المنسوب إلى الإمام الرضا(عليه السلام)، ص۳۹۰)
    نفس کے ساتھ جھاد کرنے کے لئے یہی کافی ہے کے رسول خدا(صلی للہ علیہ و آلہ و سلم) نے فرمایا کہ میدان جنگ میں جھاد کرنے سے بہتر اپنے نفس ک ساتھ جھاد کرنا ہے۔(بحارالانوار، ج۶۷، ص۶۸)۔

*الفقه المنسوب إلى الإمام الرضا عليه السلام، مؤسسة آل البيت(عليهم السلا)م‏، مشهد،‏ پہلی چاپ، ۱۴۰۶ق‏.
*بحار الأنوار، محمد باقر مجلسی‏، دار إحياء التراث العربي‏، بيروت‏، دوسری چاپ، ۱۴۰۳ق۔‏

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
1 + 8 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 77