Wed, 07/05/2017 - 07:22
دنیا میں جو کچھ چاہیں پانہیں سکتے؛ «لَيْسَ بِأَمانِيِّکُمْ وَ لا أَمانِيِّ أَهْلِ الْکِتابِ» کوئی کام نہ تمہاری امیدوں سے بنے گا نہ اہلِ کتاب کی امیدوں سے (نساء / 123)
لیکن آخرت میں چو چاہیں گے اسے پاسکیں گے؛ «لَهُمْ مَا يَشَاءُونَ فِيهَا وَ لَدَيْنَا مَزِيدٌ» وہاں ان کے لئے جو کچھ بھی چاہیں گے سب حاضر رہے گا اور ہمارے پاس مزید بھی ہے؛ (ق/ 35)
Add new comment