پانچ چیزوں سے محبت، اور پانچ چیزوں کو بھولا دینا

Mon, 02/26/2018 - 18:13
 پانچ چیزوں سے محبت، اور پانچ چیزوں کو بھولا دینا

 ایک ایسا وقت آئے گا کہ میری امت پانچ چیزوں سے محبت کرے گی اور تمام پانچ جگہوں پر بھولادے گی:
دنیا سے محبت اور آخرت کو بھولا دے گی،
مال سے محبت اور حساب کو بھولا دے گی،
عورتوں سے محبت اور حورالعین بھولا دے گی،
شاہی محلوں سے محبت اور اپنا حقیقی گھر یعنی قبر کو بھولا دے گی،
خود سے محبت اور اپنے رب کو بھولا دے گی

وہ مجھ سے متنفر ہیں اور میں ان سے ناراض ہوں۔
(روضه كافى ص 150)

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
5 + 8 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 52