حقیقی شیعہ

03/22/2024 - 21:51

حکم بن عتیبہ کا بیان ہے کہ ایک دن امام محمد باقر علیہ السلام کے پاس تھا اور اپ کے گھر میں کافی لوگ موجود تھے کہ ناگہاں ایک بوڑھا عصا کے سہارے چلتا ہوا ایا اور کہا : سلامٌ علیک یابن رسول الله و رحمة الله و برکاته اور خاموشی سے ایک گوشہ میں بیٹھ گیا ، امام علیه السلام نے اس کا جواب دیا : و علیک الس

01/09/2024 - 06:44

گذشتہ سے پیوستہ

رازداری کی اہمیت

01/08/2024 - 07:17

گذشتہ سے پیوستہ

اس مختصر سی حدیث شریف میں امام محمد باقر علیہ السلام شیعوں کی سات صفات کی جانب اشارہ فرما رہے ہیں اور اس میں ہر ایک صفت میں مطالب کا سمندر موجیں مار رہا ہے اس میں شیعوں کی مختلف ذمہ داریوں کی جانب اشارے پائے جاتے ہیں جس کی مختصر وضاحت حاضر خدمت ہے۔

01/07/2024 - 10:37

علامہ مجلسی رح کی گراں قدر تصنیف بحارالانوار کی ۶۵ ویں جلد کی اکثر احادیث میں شیعوں کی صفات بیان ہوئی ہیں ، علامہ بزرگوار نے اس جلد میں صفات شیعہ کے عنوان سے متعدد احادیث کو اپنی اس عظیم الشان کتاب کی زینت قرار دیا ہے۔

12/10/2019 - 00:06

«إنْ کُنْتَ تَعْمَلُ بِما أمَرْناکَ وَ تَنْتَهی عَمَّا زَجَرْناکَ عَنْهُ، فَأنْتَ مِنْ شیعَتِنا، وَ إلاَّ فَلا.»
اگر جس چیز کا ہم نے تمہیں حکم دیا ہے اس پر عمل کررہے ہو اور جس چیز سے ہم نے منع کیا ہے اسے انجام نہیں دے رہے ہو تو سمجھو تم ہمارے شیعہ ہو ورنہ شیعہ نہیں۔

08/28/2019 - 18:50

امام حسن مجتبی علیه السلام:

«من اتبع علیاً فهو الشیعی حقاً»

جو شخص، علی علیہ السلام کی پیروی کرتا ہے وہی حقیقت میں شیعہ ہے۔

(المحجه البیضاء، ج۶، ص۲۲۶)

حقیقی شیعہ
01/20/2019 - 21:20

امام حسین علیه السلام:
«إنَّ شِیعَتَنا مَنْ سَلمَت قُلُوبُهُم مٍن کُلِّ غَشٍّ وَ غِلٍّ وَ دَغَلٍ»
یقینا ہمارے شیعہ وہ ہیں جن کے دل ہر طرح کے دھوکہ اور فریب اور کینہ  سے خالی ہوں۔
(فرهنگ سخنان امام حسین، ص 476)

حقیقی شیعہ حضرت فاطمہ(س) کی نگاہ میں
01/11/2018 - 08:56

 

خلاصہ: حقیقی شیعوں کی علامتوں میں ایک علامت یہ ہے کہ وہ اہل بیت علیھم السلام کا حقیقی فرمانبردار و مطیع ہو لہذا حقیقی شیعوں کے گناہ روز قیامت دھل دیئے جائیں گے اور وہ جنت میں داخل ہوں گے۔

شیعہ، امام صادق علیہ السلام کی نگاہ میں
07/24/2017 - 07:51

شیعوں کو پرکھنے کا معیار معصومین نے اپنے فرامین میں بیان کیا ہے۔

Subscribe to حقیقی شیعہ
ur.btid.org
Online: 92