شیعہ، امام صادق علیہ السلام کی نگاہ میں

Mon, 07/24/2017 - 07:51

شیعوں کو پرکھنے کا معیار معصومین نے اپنے فرامین میں بیان کیا ہے۔

شیعہ، امام صادق علیہ السلام کی نگاہ میں

عن جعفر بن محمد عليهما السلام قال: امتحنوا شيعتنا عند ثلاث: عند مواقيت الصلاة كيف محافظتهم عليها، وعند أسرارهم كيف حفظهم لها عند عدونا، وإلى أموالهم كيف مواساتهم لاخوانهم فيها.
امام صادق(علیه السلام) ارشاد فرماتے ہیں کہ ہمارے شیعوں کو تین صفت سے پہچانو:
ایک: نماز کے وقت سے، کہ کیسے وہ اسکی حفاظت کرتے ہیں۔
دو: رازداری کے موقع پر،کہ وہ دشمنی میں کیسے اسکی حفاظت کرتے ہیں۔  
تین: انکے اموال کے ذریہ، کہ کیسے وہ اپنے بھائیوں کے لیے سخاوت کرتے ہیں۔
 امام صادق(علیه السلام) کی نگاہ میں شیعہ وہ ہوگا جو نماز کو اہمیت دے، اور اسی طرح اگر کوئی اس سے مشورہ کرتا ہے تو وہ اس کے راز کی کہاں تک حفاظت کرتا ہے، اور مشکلات میں وہ کسی مؤمن بھائی کی مدد کرتا ہے یا نہیں۔ خداوند متعال سے دعا کہ ہمیں حقیقی شیعہ بننے کی توفیق عطا فرمائے۔(خصال،ج1،ص103)
…………….
الخصال‏، ابن بابويه، محمد بن على‏، محقق / مصحح: غفارى، على اكبر، ناشر: جامعه مدرسين‏، سال چاپ: 1362 ش‏، ج1، ص103.

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
7 + 9 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 30