بلاء

بلاؤوں کے نازل ہونےکی وجہ
07/06/2020 - 16:39

خلاصہ:اگر انسان فطرت کے قانون پر چلتا رہے تو خدا کی برکتیں اس پر نازل ہوتی رہیگی۔

کرونا خدا سے قربت کا سبب
07/05/2020 - 13:08

خلاصہ: انسان جب موت کو نزدیک دیکھتا ہے تو خدا سب سے پہلے یاد آتا ہے، اسی لئے موت کو زیادہ یاد کرنے کی بہت زیادہ تاکید کی گئی ہے۔

بلاء انسان کو بیدار کرتی ہے
04/26/2020 - 19:05

خلاصہ: بلاء کے نازل ہونے کا ایک سبب یہ ہے کہ انسنان بلاء کے ذریعہ بیدارہوتا ہے۔

گناہ اور بلاء
04/23/2020 - 11:26

خلاصہ: کیونکہ انسان اس دنیا میں زندگی گذاررہا ہے اس لئے اس کے اعمال اور کردار اس دنیا میں اثر انداز ہوتے ہیں، جس کے بارے میں امام رضا(علیہ السلام) اس طرح فرماتے ہیں: جب بھی لوگ ان گناہوں کے انجام دیتے ہیں جن کے وہ پہلے مرتکب نہیں ہوتے تھے خداوند متعال ان پر جدید بلاؤں کو نازل فرماتاہے۔
کافی،  محمد ابن یعقوب کلینی، ج۲، ص۲۷۵، دارالکتب اسلامیۃ، تہران، ۱۴۰۷ق۔

غفلت سے بیداری
04/21/2020 - 10:43

خلاصہ: بعض مشکلات و مصائب اور بلاؤں کا وجود عبرت و ہدايت کا ذريعہ ہے

بلاء اور بیداری
04/18/2020 - 07:18

خلاصہ: انسان جب بلاؤوں میں گرفتار ہوتا ہے تو خدا کو بہتر طریقے سے سمجھتا ہے جو انسان کی خلقت کا مقصد ہے۔

کیا خدا کرونا کے مقابلے میں عاجز ہے
04/11/2020 - 07:02

خلاصہ:  خدا کسی بھی چیز سے عاجز نہیں ہے اگر وہ چاہے تو ایک لمحہ بلکہ اس سے بھی کم میں اس بلاء کو دور کرسکتا ہے۔

انسان بلاء میں کیوں گرفتار ہوتا ہے
04/06/2020 - 06:33

خلاصہ: اگر انسان فطرت کے قانون پر چلتا رہے تو خدا کی برکتیں اس پر نازل ہوتی رہینگی اور جب خدا کے بنائے ہوئے قانون کو توڑنے لگیگا تو ان کی زندگی خراب ہوجائیگی

بلاء ایک آزمایش
02/26/2019 - 19:50

خلاصہ: خداوند متعال انسان کو بلاء میں مبتلا کرکے آزماتا ہے۔

بلاء اور گناہ کا رابطہ
01/09/2018 - 04:54

خلاصہ: انسان کے اعمال اور انسان کی تکوینی شخصیت کے درمیان بہت گہرا تعلق پایا جاتا ہے۔

Subscribe to بلاء
ur.btid.org
Online: 80