اسلام فوبیا

عباس مھدی حسنی
03/23/2022 - 19:08

وطن عزیز ھندوستان میں مغرب کی اندھی تقلید میں 
بعض سیاسی پارٹیاں اپنا الو سیدھا کرنے کے لئے محبت کے بجائے نفرت کا ماحول بناکر پر  امن اور پیار و محبت سے لبریز فضا کو مسلسل نفرت انگیز اور نا امن بنانے کی سازشیں رچ رہی ہیں اور بعض بھولے بھالے عوام کے جذبات کا غلط استعمال کر رہی ہیں-

ہندوستان میں اسلام اور مسلمان دشمنی کا زہر پھیلانے والی ہندوتوا تنظیموں کا جائزہ
02/13/2022 - 11:10

اس جائزہ سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ کس بڑے پیمانے پر ہندوستان میں اسلام اور مسلمان دشمنی کا زہر پھیلانے کی کوشش کی جارہی ہے اور یہ کہ ’تریاق‘ پھیلانے کا کام کتنے بڑے پیمانے پر اور کس مستعدی اور جانفشانی کے ساتھ کرنے کی ضرورت ہے۔ جس تیزی کے ساتھ تاریکیاں پھیلانے کی کوشش کی جارہی ہے اس سے زیادہ تیزی کے ساتھ اگر روشنیاں نہ پھیلائی جائیں تو اس ملک کو تاریکیوں میں غرق ہونے سے کون روک سکتا ہے؟ 

حجاب
02/13/2022 - 07:22

مورخین نے صر اسلام کے حالات اور اس دور کی تاریخ کے باب میں یہ تحریر کیا ہے کہ مرسل اعظم صلی اللہ علیہ و الہ و سلم کے زمانہ میں خواتین پردہ کرتی تھیں البتہ ان کا حجاب اور پردہ ، کامل اور جس قسم کے پردہ کا حکم اسلام نے دیا ہے ویسا پردہ نہ تھا، عرب خواتین معمولا لمبے لمبے لباس پہنا کرتی تھیں مگر گلہ

02/12/2022 - 20:21

لفظ حجاب کہ جو پردہ  کے معنی میں ہے حاجب سے بنا ہے ، حاجب اس چیز کو کہتے ہیں جو دوچیزوں کے درمیان حائل اور فاصلہ کا سبب بنے ، (۱)

حجاب
02/12/2022 - 08:45

نتیجہ فکر : مولانا سلمان عابدی 

ھند میں مورد یلغار ہے عورت کا حجاب
کفر سے برسر پیکار ہے عورت کا حجاب 
آہنی خود ہے ہتھیار ہے عورت کا حجاب
ایک چلتی ہوئی تلوار ہے عورت کا حجاب 

صنف نسواں کی طہارت بھی ہے اس کے اندر
صرف صورت نہیں سیرت بھی ہے اس کے اندر 

02/12/2022 - 08:36

ہندوستان کی سرزمین، گنگا جمنی تہذیب کی حامل وہ سرزمین ہے جہاں گذشتہ زمانے سے تمام مذاھب کے ماننے والے ایک دوسرے کے ساتھ ، ہمسایگی و پڑوس میں صلح امیز زندگی بسر کرنے کے ساتھ ساتھ ایک دوسرے کے عقائد کا احترام و پاس و لحاظ کرتے آئے ہیں ، ملک کی بڑی ابادی یعنی ھندو مذھب کے ماننے والوں کو نہ فقط یہ ک

شبیر میثمی
01/12/2022 - 08:44

حجت الاسلام والمسلمین شبیر حسن میثمی نے خانہ فرہنگ کراچی میں منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے آیت "و من یتوکل علی الله فهو حسبه" کا حوالہ دیتے ہوئے کہا: یہ قرآن کی آیت ہے لیکن اس پر عمل نہیں کیا جاتا ، امام خمینی(رح) نے ہم پر واضح کردیا کہ اگر آپ کی صفوں میں اتحاد ہے اور اللہ پر بھروسہ ہے تو دنیا

Subscribe to اسلام فوبیا
ur.btid.org
Online: 29