پاکستان

01/09/2024 - 07:24

انا لله وانا الیہ راجعون ، مفسر قرآن ، محسن قوم ، پاکستان کے بزرگ عالم دین ، شیخ الجامعہ الکوثر ، حضرت آیت الله جناب شیخ محسن علی نجفی اعلی الله مقامہ اج رحلت فرما گئے ہیں ۔

07/01/2023 - 10:39

چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصرعباس جعفری حفظہ اللہ نے سوئیڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سوئس حکومت کی جانب سے قرآن پاک جلائےجانے کی اجازت دینا ناقابل برداشت عمل ہے۔

07/01/2023 - 10:32

مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ قم کے سیکرٹری جنرل حجۃ الاسلام سید شیدا حسین جعفری نے سویڈن کی حکومت اور پولیس کی طرف سے قرآن پاک کی توہین کئے جانے پر انتہائی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قرآن مجید کی توہین سے ساری دنیا کے مسلمان غمگین ہیں، علامہ شیدا حسین جعفری

مقصود علی ڈومکی
07/02/2022 - 04:37

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی مرکزی عزاداری کونسل کے سربراہ حجت الاسلام و المسلمین مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام نے میدان کربلا میں دین اسلام کی بقاء و سربلندی کے لئے جو بے مثال قربانی دی وہ آج بھی اھل حق کے لیے مشعل راہ ہے۔

ڈومکی
06/26/2022 - 09:26

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم حجت الاسلام والمسلمین مقصود علی ڈومکی نے آج شکارپور میں انتخابات کے موقع پر خیمے کے نشان پر بلدیاتی الیکشن میں حصہ لینے والے تنظیمی ساتھیوں کے انتخابی کیمپس کا دورہ کیا ۔

پیشاور بم بلاسٹ
03/06/2022 - 08:19

پیشاور کی شیعہ مسجد میں نماز جمعہ کے دوران، تکفیری وھابیوں کے ہاتھوں ہونے والے خودکش دھماکہ میں، ڈھائی سو سے زیادہ بے گناہ نمازی، شھید اور زخمی ہوگئے، جس میں ایک ننھا نمازی بھی شامل ہے۔

اسرائیل مردہ باد
12/15/2021 - 08:10

اسرائیل کے ناپاک عزائم اور جارحیت کیخلاف تحریک بیداری امت مصطفیٰ (ص) نے ’’مردہ باد اسرائیل ریلی‘‘ کا اعلان کر دیا۔ ریلی کی قیادت سربراہ تحریک بیداری امت مصطفیٰ (ص) علامہ سید جواد نقوی کریں گے۔ ریلی 19 دسمبر بروز اتوار کو صبح 11 بجے لاہور کی تاریخی مال روڈ پر مسجد شہداء سے پنجاب اسمبلی تک نکالی جا

Subscribe to پاکستان
ur.btid.org
Online: 53