پاکستان میں شیعہ نسل کشی کی بنیادیں

Sun, 03/06/2022 - 08:19
پیشاور بم بلاسٹ

پیشاور کی شیعہ مسجد میں نماز جمعہ کے دوران، تکفیری وھابیوں کے ہاتھوں ہونے والے خودکش دھماکہ میں، ڈھائی سو سے زیادہ بے گناہ نمازی، شھید اور زخمی ہوگئے، جس میں ایک ننھا نمازی بھی شامل ہے۔

وہابیوں کے تکفیری افکار و نظریات، اسلامی معاشرہ اور اتحاد اسلامی کو نشانہ بنانے کیلئے، اسلام دشمن عناصر کا بہترین ہتھکنڈا اور وسیلہ ہیں۔

وہابیوں نے تکفیر و تفسیق، رعب و وحشت، قتل و غارت اور دھماکہ کے ذریعہ ، اسلام کے پیکر کو مجروح کر رکھا ہے ۔

پاکستان کی سرزمین بھی ان کی جنایتوں سے محفوظ نہیں، البتہ اس مقام پر یہ سوچنا اور گمان کرنا ، کہ فقط شیعہ ہی تکفیری دھشت گردوں کا نشانہ ہیں، سب بڑی غلطی و خطا ہوگی۔

پاکستان اور دیگر اسلامی سرزمین پر، قتل و غارت اور دھماکہ کا سیاہ ورق ، اس وقت تک بند نہیں ہوگا ، جب تک وہابی عالم اسلام کیلئے ، خطرہ کی صورت منڈلاتے رہیں گے۔

 

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
4 + 3 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 40