Create: 02/03/2019 - 23:32
بچوں کا دل بالکل صاف شفاف اور ہرطرح کے اثرات سے خالی ہوتاہے، وہ ہرطرح کے نقش کو قبول کرنے اور ہر طرح کی حرکات و سکنات اور عادات کو اختیار کرنے کا پورا پورا اہل ہوتاہے، اگر اسے خیرو بھلائی کا عادی بنایاجائے اور بہترین تعلیم و تربیت سے ہمکنار کیاجائے تو وہ فرشتہ صفت ولی بن سکتاہے لیکن اگر اسے غلط تعلیم و تربیت دی جائے تو وہ بہیمانہ صفات کا حامل اور سماج کے لئے ناسور بن کر سامنے آتاہے، نمونتاً اس کلیپ کو ملاحظہ فرمایئے اور اندازہ لگایئے کہ کونسی اور کیسی تربیت کی جانی چاہیئے۔
Add new comment