امریکا

01/21/2023 - 12:51

امریکا سے مذاکرہ نہ فقط بے سود ہے بلکہ نقصان دہ بھی ہے ، اس بات سے ملک کے اعلی ذمہ دار طبقہ کو اگاہ کیا جاچکا ہے اور ان کے پاس اس کا کوئی جواب بھی نہیں ہے ۔

ایت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی تقریر سے اقتباس

18/09/2016

 

01/07/2023 - 05:23

ٹرمپ نے میرے بھائی سلیمانی کو قتل کردیا،

اور کہا کہ میرے بھائی سلیمانی دہشتگرد تھے،

تو کیا آپ کو یہ حق حاصل ہے کہ افراد کی توصیف کرسکیں،

مثال کے طور پر اگر پسند نہ آئے تو کل ہمیں دہشتگرد بنادیں،

یوکرین جنگ
03/03/2022 - 07:57

رھبر معظم انقلاب اسلامی حضرت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بعثت کے موقع پر ان لائن خطاب میں علاقہ کے حالات پر گفتگو کرتے ہوئے فرمایا : 

یوکرین، آمریکا کی بحران ساز سیاست کی بھینٹ چڑھ گیا ۔ ہم  یوکرین میں جنگ بندی  کے  حامی ہیں ۔

۱مارچ ۲۰۲۲ عیسوی کی تقریر سے اقتباس

 

امریکہ کی فوجی و سیاسی برتری کے زوال کا وقت آن پہنچا 
04/04/2020 - 19:43

فوجی امور میں رہبرمعظم انقلاب اسلامی کے اعلیٰ مشیر جنرل یحییٰ صفوی نے کہا ہے کہ اب دنیا بالخصوص خطے میں امریکہ کی فوجی و سیاسی برتری کے زوال کا وقت آن پہنچا ہے۔

03/29/2020 - 15:36
Subscribe to امریکا
ur.btid.org
Online: 51