طبس میں امریکا کو ذلت و رسوائی کا سامنا

Mon, 04/24/2023 - 09:39

ہیلی کوپٹر اور طیاروں کے ذریعے حملہ کیا گیا، آئے تھے تاکہ طبس میں اتریں، داخل ہو جائیں، اپنے خیال میں تحویل میں لیے افراد کو چھڑوا لیں اور اپنے ساتھ لے جائیں لیکن وہ معروف طبس کا واقعہ پیش آیا۔ خداوند متعال نے انہیں رسوا کر دیا، ان کے طیارے اور ہیلی کوپٹروں میں آگ لگ گئی اور طبس سے نامراد لوٹنے پر مجبور ہوگئے۔ 13 آبان کا واقعہ اس طرح سے پیش آیا۔

ولی امر مسلمین جہان ایت اللہ سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
3 نومبر 2010

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
1 + 16 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 88