اسرائیل
عالم اسلام کا دھڑکتا دل ، قبلہ اول ، ارض انبیاء ، سرزمین مقدس فلسطین ، دشمن کی مکاریوں ، ہماری غفلت اور حکمرانوں کی ایک پیچیدہ تاریخی خیانت کے نتیجے میں ، صیہونیوں کے غاصبانہ تصرف میں آگئی ۔
انسانوں کی خلقت کے آغاز ہی سے پروردگار عالم نے انسانوں کی فطرت میں دو طرح کے صفات حق و باطل ، فساد و تقوا قرار دیئے ہیں ، حضرت ادم صفی اللہ کا ترک اولی اور انہیں زمین پر بھیجا جانا ، جرم و جنایت ، زیادتی اور دوسرے کے حقوق کی پائمالی فرزندان ادم کے ہاتھوں انجام پایا ، اس دن سے لیکر اج تک ہر شب رو
فلسطین اور عالمی یوم قدس کا مسئلہ کوئی جغرافیائی معاملہ یا مسئلہ نہیں ہے بلکہ اسلامی اقدار اور میراث کا مسئلہ ہے ، یہ سرزمین انبیاء اور اولیاء الھی کی سرزمین ہے جہاں لا تعداد رسولوں کی بعثت ہوئی تاکہ انسانوں کی ہدایت کی عظیم سلسلہ جاری و ساری رہے ۔
مسئلہ فلسطین پر آل سعود کے نقطہ نظر کی تاریخ، دشمن کے سلسلہ میں بے حسی سے لیکر تعلقات کو معمول پر لانے تک ۔
اسرائیل کے ناپاک عزائم اور جارحیت کیخلاف تحریک بیداری امت مصطفیٰ (ص) نے ’’مردہ باد اسرائیل ریلی‘‘ کا اعلان کر دیا۔ ریلی کی قیادت سربراہ تحریک بیداری امت مصطفیٰ (ص) علامہ سید جواد نقوی کریں گے۔ ریلی 19 دسمبر بروز اتوار کو صبح 11 بجے لاہور کی تاریخی مال روڈ پر مسجد شہداء سے پنجاب اسمبلی تک نکالی جا
شاید اس دوران اعراب اور فلسطینیوں کے درمیان ہونے والی جنگ کی اہم وجہ، فلسطین میں یہودیوں کی آبادی، تعداد اور ان کے اثر و رسوخ میں اضافہ ہو، یہ لڑائی سن ۱۹۴۸ عیسوی میں بالاترین سطح پر پہونچ گئی جس کے بعد غاصب اسرائیل نے اپنی حکومت کی بنیاد ڈالی اور پھر اس کے بعد کوئی جنگ رونما نہ ہوئی۔