امام رضا

09/04/2024 - 18:16

1: مجلسیں برپا کرنا
2: امام رضا (ع) کی زیارت پڑھنا
3: حضرت امام رضا (ع) کی نماز حاجت پڑھنا
4: صدقہ دینا
5: ماہ صفر کے اخری کی دن دعا پڑھنا
6: چھار رکعت نماز پڑھنا 
7: مزید دو رکعت نماز پڑھنا

03/04/2024 - 04:12

اٹھویں امام علی ابن موسی الرضا علیہ السلام سے منقول ہے کہ اپ نے فرمایا: جو ماہ شعبان کے اخری تین دنوں میں روزے میں رکھے اور اسے ماہ مبارک رمضان سے ملا دے تو خداوند متعال اسے ماہ رجب اور ماہ شعبان کے تمام ایام کے روزوں کا ثواب دے گا ۔

01/16/2024 - 09:15

اٹھویں امام علی ابن موسی الرضا علیہ السلام نے فرمایا: «أقْرَبُکُمْ مِنِّی مَجْلِساً یَوْمَ الْقِیَامَهِ أَحْسَنُکُمْ خُلُقاً وَ خَیْرُکُمْ لِأَهْلِهِ» ۔

قیامت کے دن تم میں سب سے زیادہ ہمارے نزدیک وہ ہوگا جس کا اپنے گھرانے اور کنبہ کے ساتھ حسن سلوک ہوگا اور ان کے ساتھ نیکیاں ہوں گی ۔

10/25/2023 - 04:20

امام رضا علیہ السلام نے فرمایا: اگر مشرق میں کسی انسان کا قتل کیا جائے اور مغرب میں اس قتل پر کوئی انسان راضی ہو تو خداوند متعال کے نزدیک وہ قاتل کے جرم میں شریک ہے ۔

عیون اخبار الرضا ، شیخ صدوق ، ج ۲ ، ص ۲۴۷

09/16/2023 - 20:31

شیعہ مورخین کے مطابق آٹھویں امام حضرت علی بن موسیٰ علیہما السلام ١١ ذی القعدہ ١٤٨ھ قمری کو مدینہ میں پیدا ہوئے اور ماہ صفر ٢٠٣ھ قمری کے آخر میں پچپن سال کی عمر میں ساتویں عباسی خلیفہ مامون رشید کے ہاتھوں زہر دے کر شھید کردیئے گئے ، آپ طوس کی سرزمین کہ جسے اج ایران میں مشھد مقدس کے نام سے یاد کیا

09/13/2023 - 17:43

حضرت ایت اللہ خامنہ ای نے فرمایا: «امام رضا علیہ السلام کے حرم میں ولو دو منٹ کیلئے اپنے دل کو دنیاوی مسائل سے الگ کرکے حرم میں موجود معنویت سے جوڑدیں ، امام سے گفتگو کریں اور امام رضا علیہ السلام سے اپنے لب و لہجہ میں گفتگو کریں» ۔

رہبر معظم انقلاب 
26/03/2003

 

امام رضا علیہ السلام
06/13/2022 - 07:54

اس میں کسی قسم کے شک و شبہ کی گنجائش نہیں کہ حیات کے بعد انسان کی موت بھی ہے ، نیز اس میں بھی کسی قسم کے شک و شبہ کی گنجائش نہیں کہ ایک دن انسان کو اپنے اعمال کا جواب دینا ہے اور خدا حساب و کتاب کرے گا اور اس میں بھی کوئی شک و شبہ نہیں کہ ہمارے ہاتھ خالی ہیں اور قیامت و برزخ کا خوفناک مرحلہ ہم سب

امام رضا علیہ السلام
06/12/2022 - 18:45

تحریر: حجت الاسلام والمسلمین سید ظفر عباس رضوی - قم المقدسہ ایران

امام رضا علیہ السلام
06/11/2022 - 08:10

احادیث میں امام علی ابن موسی الرضا علیہ السلام کی زیارت کی بے انتہا فضلیتیں بیان کی گئی ہیں اور اپ کی زیارت کا ثواب بہشت بتایا ہے ، چھٹے امام حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے مرسل اعظم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و الہ و سلم سے نقل کرتے ہوئے فرمایا : «سَتُدفَنُ بَضعَةٌ مِنّي بأرضِ خُراسانَ، ل

حرم امام رضا علیہ السلام
06/11/2022 - 06:23

کنز عالمی فلم فیسٹیویل کا دعوا اور ان کی کارکردگی عالمی افکار اور سرگرمیوں سے بہت مختلف اور الگ ہے کیوں کہ دنیا کی عوام حضرت امام علی ابن موسی الرضا علیہ السلام کو ایک مہربان اور شفیق امام جانتی اور سمجھتی ہے ۔

صفحات

Subscribe to امام رضا
ur.btid.org
Online: 18