بیماری

کرونا وائرس کے تشویشناک صورتحال میں مفادپرستوں کی بے رحمی
03/18/2020 - 12:45

خلاصہ: مشکل اور سخت حالات میں لوگوں کی امداد کرنی چاہیے نہ کہ مفادپرستی کی جائے۔

 امتحان کے وقت انسان کی حقیقت کا ظاہر ہونا
03/18/2020 - 12:40

خلاصہ: ہنگامی صورتحال ایسا موقع ہوتا ہے کہ دھوکہ باز لوگوں کی حقیقت ظاہر ہوجاتی ہے۔

کرونا وائرس میں دونوں پہلوؤں کا امکان
03/18/2020 - 12:28

خلاصہ: کرونا بیماری کے بارے میں دونوں پہلوؤں پر توجہ کرنی چاہیے، نہ کہ صرف ایک پہلو پر۔

فقر و تنگدستی،بیماری،موت+عکس نوشتہ
02/05/2020 - 03:54

امام حسین علیہ السلام: اگر تین چیزیں نہ ہوتیں، تو انسان اپنے سر کو کسی کے بھی سامنے نہ جھکاتا؛فقر و تنگدستی،بیماری،موت۔[تنبیہ الخواطرص ۸۵]

جسم اور روح کی بیماری اور صحت
12/23/2019 - 11:22

خلاصہ: انسان کی روح بھی بیماریوں میں مبتلا ہوتی ہے، لہذا ان بیماریوں کو بھی دور کرنے کے لئے کوشش کرنی چاہئیے۔

مسلمانوں کا اتحاد اسرائیل  کی بربادی کا باعث
07/11/2019 - 03:45

خلاصہ: مسلمانوں کا عدم اتحاد کا ایک نتیجہ یہ ہے کہ اسرائیل طویل عرصہ سے فلسطین پر ظالم کررہا ہے۔

بیماری کے دوران صحت کی تمنا سے درس لینا
07/11/2019 - 03:41

خلاصہ: جب انسان مریض ہوجاتا ہے تو اسے صحت مندی پر حسرت ہوتی ہے، اگر انسان گہری نظر سے سوچے تو بیماری کے دوران، دل کی بیماری سے شفایاب ہوسکتا ہے۔

کفر، دل کی بیماری اور اس کا نتیجہ
05/27/2019 - 11:59

خلاصہ: جو شخص کفر کی بیماری میں باقی رہے گا اور اس بیماری سے صحت حاصل کرنے کی کوشش نہیں کرے گا تو وہ ہمیشہ ہلاکت میں رہے گا۔

کینہ ایک مہلک بیماری
08/14/2018 - 18:16

خلاصہ: انسان جب لوگوں کے لئے کینہ پروری  میں لگ جاتا ہے تو نہ اسے آرام میسر ہوتا ہے نہ ہی لوگوں میں اس کی کوئی عزت باقی رہتی ہے۔

صفحات

Subscribe to بیماری
ur.btid.org
Online: 19