کمال
راوی نے نقل کیا ہے کہ : قال الامام السجاد علیه السلام : وَ اِنَّ لِعَمِیَ العَبّاسِ مَنزِلَهً یَغبِطُهُ عَلَیها جَمیعُ الشُّهَداء یَومَ القِیامَه ۔ (۱)
حضرت امام سجاد علیہ السلام نے فرمایا : قیامت کے دن میرے چچا عباس کا وہ مقام ہے جسے دیکھ کر تمام شھداء تعجب کریں گے ۔
خلاصہ: انسان کو بیکار پیدا نہیں کیا، اور اس کی خلقت کا مقصد خدا کی عبادت ہے۔
خلاصہ: نظم کے ذریعہ انسان اپنے آپ کو کمال تک پہونچا سکتا ہے۔
خلاصہ: ماہ شعبان حقیقی کمال تک پہونچنے کے لئے بہترین ذریعہ ہے کیونکہ اس مہینے میں ہم اپنی روحی بیماریوں کا علاج کرکے ماہ مبارک رمضان میں ایک خالص قلب کے ساتھ داخل ہوسکتے ہیں۔
خلاصہ: نماز میں جو بھی بھول چوک ہوتی ہے، اللہ تعالی اس کو نوافل کے ذریعہ پورا کرتا ہے۔
جس چیز کے بارے میں انسان سب سے پہلے اعتقاد پیدا کرتا ہے وہ اسلام ہے، اور اسلام سے ایک درجہ اوپر، ایمان ہے، اور ایمان سے ایک درجہ اوپر، تقوی ہے، اور تقوی سے ایک درجہ اوپر، یقین کا درجہ ہے ۔