نماز شب

05/18/2023 - 08:10

ایت اللہ بہجت رحمت اللہ علیہ نماز شب پڑھنے کی بہت زیادہ تاکید کیا کرتے تھے ، اپ نماز شب پڑھنے کے سلسلہ میں فرماتے ہیں : مومن نماز شب سے دور نہیں رہ سکتا ، مجھے تعجب ایسے شخص پر جو معنویت کے اعلی ترین مراتب تک تو پہنچنا چاہتا ہے مگر نماز شب کے لئے نہیں اٹھتا ، یاد رہے کوئی بھی کسی مقام تک نہیں پہن

03/15/2023 - 09:15

ماہ رمضان کی شبوں میں

دعا اور نماز شب کا دامن تھام لیں

ماہ رمضان قریب ہے ، روزہ ایک موقع ہے ، دعا ایک موقع ہے ، شبوں میں بیدار رہنا ایک موقع ہے ، نماز شب کہ معمولا ان شبوں میں مومنین کو زیادہ توفیق نصیب ہوتی ہے ، پڑھیں ، دعا کریں ، گریہ و زاری کریں ۔

5/6/2016

01/18/2023 - 09:54

امام علی علیہ السلام:

رات کا کچھ حصہ عبادتِ خدا میں گزارنے والے کی گناہیں بخش دی جائیں گی ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ثواب الأعمال و عقاب الأعمال ،  ج۱ ، ص۴۳ ۔

01/18/2023 - 08:50

کتاب خصال میں ذکر ہوا ہے کہ پیغمبر اکرم (ص) نے جبرئیل امین سے فرمایا : «يَا جَبْرَئِيلُ عِظْنِی‏ فَقَالَ لَهُ يَا مُحَمَّدُ عِشْ مَا شِئْتَ فَإِنَّكَ میتٌ وَ أَحْبِبْ مَنْ شِئْتَ فَإِنَّكَ مُفَارِقُهُ وَ اعْمَلْ مَا شِئْتَ فَإِنَّكَ مُلَاقِيهِ شَرَفُ‏ الْمُؤْمِنِ صَلَاتُهُ بِاللَّيْلِ وَ عِزُّهُ

01/18/2023 - 08:33

رسول خدا صلّی الله علیہ وآله وسلّم نے ایک روایت میں فرمایا : تُفتَّحُ أبوابُ السَّماءِ نصفَ اللَّيلِ فينادي منادٍ هل من داعٍ فيُستجابَ له هل من سائلٍ فيُعطَى هل من مكروبٍ فيفرَّجَ عنه ؟ فلا يبقَى مسلمٌ يدعو بدعوةٍ إلَّا استجاب اللهُ عزَّ وجلَّ له إلَّا زانيةً ۔

01/14/2023 - 06:58

حضرت آیت الله العظمی مرعشی نجفی (ره) نے اپنے فرزند سے وصیت کی کہ میری وہ جانماز جس پر ہم نے ۷۰ سال تک نماز شب پڑھی ہے اور خاک شفا کی وہ تسبیح جس سے استغفار کا ورد کیا ہے ہمارے ساتھ دفن کردینا ۔ (۱)

01/14/2023 - 05:19

امیرالمومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام نے فرمایا:

جناب زینب ؑاور نماز شب
04/16/2017 - 11:11

چکیده: مستحب عبادتوں میں سے ایک نماز شب ہے کہ جسکے انجام دینے کے لئے روایات و احادیث میں بہت تاکید کی گئی ہے۔ روایات میں ذکر ہوا ہے کہ یہ نماز انسان کے گناہوں کے لئے کفارہ کا کام کرتی ہے اور اس کے پڑھنے سے چہرہ نورانی ہوتا ہے، بدن سے خوشبو آتی ہے دیگر بہت سے فضائل اس نماز کے بیان کئے گئے ہیں۔ 

Subscribe to نماز شب
ur.btid.org
Online: 47