محبت

احسان حبّ الھی کا ذریعہ
11/08/2019 - 12:39

خلاصہ: اگر انسان کسی نیک عمل کو انجام دے اور اسکا مقصد ریاکاری ہو، تو اسکو اس عمل کا کچھ بھی اجر اور ثواب ملنے والا نہیں ہے کیونکہ یہ وہ افراد ہیں جو شیطان کے ساتھیوں میں سے ہیں۔

ایک اہم عبادت
07/16/2019 - 11:03

رسول اکرم (صلّی الله علیه و آله و سلّم):

«نَظَرُ الوَلَدِ الي والدَيهِ حُبّاً لهُما عبادَة»

اولاد کا اپنے والدین کی طرف محبت سے دیکھنا، عبادت ہے۔

(بحار الانوار، ج 74، ص 80)

07/10/2019 - 13:20

امام رضا علیہ السلام:

«التَّودُّدُ اِلَی الناسِ نِصْفُ الْعَقْلِ»

لوگوں کے ساتھ محبت سے برتاو کرنا، عقل کا آدھا حصہ ہے۔

 (تفصیل وسائل الشیعة إلی تحصیل مسائل الشریعة، حر عاملی، محمد بن حسن، ناشر : موسسة آل البیت (علیهم السلام) لإحیاء التراث، ج 12، ص 52)

علی(علیہ السلام) سے محبت کرنے والوں کے لئے فقر کی اہمیت
02/26/2019 - 19:51

خلاصہ: علی(علیہ السلام) سے محبت کرنے والوں کے پاس فقر طوفان سے زیادہ تیزی سےآتا ہے۔

صلہ رحمی محبت کا سبب
08/21/2018 - 17:38

خلاصہ: اسلام صلہ ٴرحمی، عزیزوں کی مدد و حمایت اور ان سے محبت کرنے کی بہت زیادہ اہمیت کا قائل ہے۔

محبت کے تقاضے
06/09/2018 - 19:02

خلاصہ:اگر ہم معصومیں(علیہم السلام) سے محبت کرتے ہیں تو اس کا لازمہ یہ ہے کہ ہم خدا کی اطاعت کرینگے اور کسی بھی صورت میں اس کی نافرمانی نہیں کرینگے۔

محبت کے ذریعہ تربیت کرنے کا ثواب
01/05/2018 - 08:22

بچوں کی تربیت کرتے وقت محبت کے پہلو پر بھی بھرپور توجہ دینا چاہئے

صفحات

Subscribe to محبت
ur.btid.org
Online: 34