Wed, 07/10/2019 - 13:20
امام رضا علیہ السلام:
«التَّودُّدُ اِلَی الناسِ نِصْفُ الْعَقْلِ»
لوگوں کے ساتھ محبت سے برتاو کرنا، عقل کا آدھا حصہ ہے۔
(تفصیل وسائل الشیعة إلی تحصیل مسائل الشریعة، حر عاملی، محمد بن حسن، ناشر : موسسة آل البیت (علیهم السلام) لإحیاء التراث، ج 12، ص 52)
Add new comment