حضرت ام البنین سلام الله علیها کی شخصیت

Wed, 12/27/2023 - 09:02

شیعہ علماء جناب ام البنین سلام اللہ علیہا کی شجاعت ، فصاحت و بلاغت اور اہل اطھار علیہ السلام سے خصوصا سید الشھداء امام حسین علیہ السلام سے اپ کی عقیدت و محبت کے بیانگر ہیں اور اپ کو نیک الفاظ کے ساتھ یاد کیا گیا ہے ۔

شھید ثانی رحمت اللہ علیہ اور مقرم کے بقول ام البنین علیہا السلام از حد خاندان اہل بیت رسول خدا صلی اللہ علیہ و الہ وسلم سے محبت کرتی تھیں اور خود کو ان کی خدمت کے لئے وقف کردیا تھا ، اہل اطھار علیہم السلام بھی اپ کا خاص احترام فرماتے تھے ، عید دن کے اپ کی خدمت میں آتے تھے ۔

باقر شریف قرشی بھی اپ کے سلسلہ میں تحریر کرتے ہیں: تاریخ میں ام البنین سلام اللہ علیہا جیسی خاتون نہیں ہے جو اپنے سوتن کے بچوں سے اس قدر محبت کرے اور انہیں اپنے آغوش کے پروردہ بچوں پر اولویت دے ۔ (۲)

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حوالہ:

۱: دخیل، العباس (ع)، ص۱۸ ۔

۲: شریف القرشی، العباس بن علی، ص۲۸ ۔

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
5 + 9 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 65