عرفہ

06/28/2023 - 08:20

اے میرے مالک

تو وہ ہے جس نے احسان کیا

تو وہ ہے جس نے نعمت دی

تو وہ ہے جس نے بہتری کی

تو وہ ہے جس نے جمال دیا

تو وہ ہے جس نے بڑائی دی

تو وہ ہے جس نے کمال عطا کیا

تو وہ ہے جس نے روزی دی

تو وہ ہے جس نے توفیق دی

تو وہ ہے جس نے عطا کیا

06/28/2023 - 07:43

امام صادق علیہ ‌السلام نے فرمایا: «مَنْ لَمْ یُغْفَرْ لَهُ فِی شَهْرِ رَمَضانَ لَمْ یُغْفَرْ لَهُ اِلی قابِلٍ اِلاَّ اَنْ یَشْهَدَ عَرَفَة» ۔

اگر کوئی ماہ مبارک رمضان میں بخشا نہ گیا تو آئندہ سال تک بخشا نہ جائے گا مگر یہ کہ عرفہ کو پا لے ۔

06/27/2023 - 08:32

دعائے عرفہ میں الھی معرفت کے جلوے  

06/26/2023 - 00:32

رسول خدا صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : ما مِن یَومٍ أکثَرَ أن یُعتِقَ اللَّهُ فِیهِ عَبدَاً مِنَ النّارِ مِن یَومِ عَرَفَهَ ؛ خداوند متعال ، عرفہ سے زیادہ کسی دن اپنے بندوں کو جہنم کی اگ سے نجات نہیں دیتا ۔

عرفہ کے دن اور رات کے اعمال
07/19/2021 - 06:12

                روز عرفہ بڑی فضیلت و اہمیت کا حامل ہے اور ایک عظیم عید کا دن ہے اگرچہ اس کوعید کے نام سے موسوم نہیں کیاگیا، یہی وہ دن ہے جس میں اللہ تعالی ٰ نے بندوں کو اپنی اطاعت و بندگی کی طرف بلایا ہے آج کے دن ان کے لیے اپنے جود و سخا کا دسترخوان بچھایا ہے۔

Subscribe to عرفہ
ur.btid.org
Online: 64