Sun, 06/18/2023 - 06:32
امام علی علیہ السلام نے مالک اشتر کو خطاب کرتے ہوئے کہا: «... وَلَا تَعْجَلَنَّ إِلَى تَصْدِيقِ سَاعٍ فَإِنَّ السَّاعِيَ غَاشٌّ، وَإِنْ تَشَبَّهَ بِالنَّاصِحِينَ...»
«چغل خور کی تصدیق میں عجلت سے کام نہ لو کہ چغل خور ہمیشہ خیانت کار ہوتا ہے چاہے وہ مخلصین ہی کے بھیس میں کیوں نہ آئے» ۔
نہج البلاغہ ، مکتوب ۵۳ ۔
Add new comment