Sat, 12/10/2022 - 05:29
امام علی علیہ السلام کو شادی کرنے کی تاکید
حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیھا نے اپنی عمر کے اخری ایام میں مولائے کائنات امیرالمومنین علی ابن طالب علیہ السلام کو وصیت کرتے ہوئے فرمایا : اُوصیکَ اَوّلاً انْ تَتَزَوَّجَ بَعْدی بِإبْنَةِ اُخْتی امامَةَ، فَإ نَّها تَکُونُ لِوُلْدی مِثْلی ، فَإنَّ الرِّجالَ لابُدَّ لَهُمْ مِنَ النِّساءِ ۔ (۱)
میرے بعد[میری شھادت کے بعد] میری بہن امامہ کی بیٹی [میری بھانجی] سے شادی کرلیجئے گا چونکہ وہ میرے بچوں کی بہ نسبت میرے مانند شفیق و مہربان اور دیندار ہے نیز مرد ہرحال میں عورت کے ضرورت مند ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حوالہ:
۱: مجلسی ، محمد باقر ، بحارالانوار، ج 43، ص 192، ح 20 و سید محسن امین ، اعیان الشیعة ، ج 1، ص 321 ۔
Add new comment