Thu, 12/08/2022 - 05:23
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا نے امیر المومنین علی ابن طالب علیہ السلام کے سلسلہ میں فرمایا : وَ هُوَ الا مامُ الرَبّانی، وَ الْهَیْکَلُ النُّورانی، قُطْبُ الا قْطابِ، وَسُلالَةُ الاْ طْیابِ، النّاطِقُ بِالصَّوابِ، نُقْطَةُ دائِرَةِ الا مامَةِ ۔ (۱)
اپ [امام علی علیہ السلام] الہی امام و راہنما ، نور اور روشنی کا پیکر ، تمام مخلوقات اور موجودات عالم اور عارفوں کے مورد توجہ ، پاک نسل اور طیب و طاہر گھرانے کی میراث ، حق بولنے والے اور ہدایت کرنے والے ، امام و رہبریت کا مرکز ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حوالہ :
۱: محلاتی ، ذبیح الله ، ریاحین الشّریعة ، ج 1، ص 93 ۔
Add new comment