حضرت فاطمہ زہراء (س) کی وصیت (۱)

Tue, 12/06/2022 - 09:17

خلفاء راشدین سے اظھار ناراضگی

حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیھا نے اپنی عمر کے اخری ایام اور لمحات میں خلفائے راشدین سے ملاقات میں کہا :

إنّی اُشْهِدُاللّهَ وَ مَلائِکَتَهُ، انَّکُما اَسْخَطْتُمانی ، وَ ما رَضیتُمانی ، وَ لَئِنْ لَقیتُ النَبِیَّ لا شْکُوَنَّکُما إلَیْهِ ۔

خدا اور اس کے ملائکہ کو گواہ بناتی ہوں کہ تم لوگوں نے مجھے ناراض اور غضبناک کیا ، مجھے تکلیف و اذیت پہنچائی اور مجھے راضی نہیں کیا کہ جب رسول خدا صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے ملاقات کروں گی تو تم دونوں کی شکایت کروں گی ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حوالہ:

مجلسی محمد باقر، بحارالا نوار:ج 28، ص 303 و صحیح مسلم :ج 2، ص 72 و بخاری :ج 5، ص 5

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
16 + 0 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 33