فلسفہ عقائد و احکام حضرت فاطمہ سلام اللہ علیھا کی نگاہ میں

Sat, 12/03/2022 - 05:08

حضرت فاطمہ زھراء علیھا السلام نے فرمایا: جَعَلَ اللّهُ الاْیمانَ تَطْهیراً لَکُمْ مِنَ الشّـِرْکِ، وَ الصَّلاهَ تَنْزیهاً لَکُمْ مِنَ الْکِبْرِ، وَ الزَّکاهَ تَزْکِیَهً لِلنَّفْسِ، وَ نِماءً فِی الرِّزقِ، وَ الصِّیامَ تَثْبیتاً لِلاْخْلاصِ، وَ الْحَّجَ تَشْییداً لِلدّینِ ۔

خداوند متعال نے ایمان اور عقیدہ کو شرک ، گمراہی اور شقاوت سے نجات کا وسیلہ قرار دیا اور اس نے نماز کو خضوع و خشوع ، ہر قسم کے تکبر سے نفس کی دوری اور طھارت کے لئے قرار دیا ہے نیز زکات (و خمس) کو نفس کی طھارت اور روزی میں وسعت کے لئے معین فرمایا اور روزہ کو ارادہ میں استقامت و اخلاص کے لئے ضروری جانا نیز حج کو شریعت اور دین اسلام کی بنیادوں کے استحکام لئے معین کیا ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حوالہ:

خطبہ فدکیہ

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
7 + 3 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 79