مسجد کو عظیم درسگاہ قرار دو

Mon, 11/07/2022 - 10:00

مرسل اعظم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا: من غَدا الَی الْمَسْجِدِ لا یریدُ الّا لِیتَعَلَّمَ خَیراً اوْ لِیعَلِّمَهُ کانَ لَهُ اجْرُ مُعْتَمَرٍ تامَّ العُمْرَةِ وَ مَنْ راحَ الی الْمَسْجدِ لا یریدُ الّا لِیتَعَلَّمَ خَیراً او لِیعَلِّمَهُ فَلَهُ اجْرُ حاجٍّ تامَّ الحِجَّةِ ۔ (1)

اگر کوئی صبح کے وقت مسجد جائے فقط اس غرض سے کہ کچھ اچھی باتیں سیکھے گا یا دوسروں کو اچھی باتیں سیکھائے گا تو اسے ایک قبول شدہ عمرہ کا ثواب ملے گا اور اگر کوئی شام کے وقت مسجد فقط اس غرض سے جائے کہ کچھ اچھی باتیں سیکھے گا یا دوسروں کو اچھی باتیں سیکھائے گا تو اسے ایک مکمل حج کا ثواب ملے گا ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حوالہ:

1: مجلسی ، محمد باقر، بحارالأنوار، ج 1، ص 185 ۔

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
1 + 3 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 87