اسقاط حمل کی دیت

Sun, 11/06/2022 - 07:34

سوال : جینٹیکل مسائل کی وجہ سے بچہ ، ماں کے شکم میں کم ابی اور بے تحرکی سے روبرو ہوگیا اور ماں مکمل کوشش کے باوجود اسے بچانے میں ناکام اور اسقاط حمل پر مجبور ہوئی تو کیا بچے کی دیت واجب ہے؟

جواب: اگر حمل میں جان پڑچکی ہو تو احتیاط کی بناء پر جس نے اسقاط حمل کیا ہے اس پر دیت واجب ہے اور اگر حمل مردہ پیدا ہو تو اس کی دیت نہیں ہے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حوالہ:

استفتائات رھبر معظم انقلاب اسلامی حضرت ایت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
7 + 3 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 79