عمریں کوتاہ اور طولانی سفر

Wed, 11/02/2022 - 10:12

امام حسن عسکری علیہ السلام نے فرمایا: إِنَّكُمْ فِي آجَالٍ مَنْقُوصَةٍ وَ أَيَّامٍ مَعْدُودَةٍ وَ اَلْمَوْتُ يَأْتِي بَغْتَةً مَنْ يَزْرَعْ خَيْراً يَحْصُدْ غِبْطَةً وَ مَنْ يَزْرَعْ شَرّاً يَحْصُدْ نَدَامَةً لِكُلِّ زَارِعٍ مَا زَرَعَ لاَ يُسْبَقُ بَطِيءٌ بِحَظِّهِ وَ لاَ يُدْرِكُ حَرِيصٌ مَا لَمْ يُقَدَّرْ لَهُ مَنْ أُعْطِيَ خَيْراً فَاللَّهُ أَعْطَاهُ وَ مَنْ وُقِيَ شَرّاً فَاللَّهُ وَقَاهُ« ۔ (۱)

یقینا اپ معین کردہ مدت میں زندگی بسر کر رہے ہیں جس کی مہلت مختصر اور وقت معین ہے ، موت ناگہاں اور بغیر خبر دیئے آئے گی اور انسان کو اپنے ہمراہ لے جائے گی ، لہذا جس نے بھی عبادت و بندگی اور نیک اعمال انجام دینے کی کوشش کی [کل قیامت میں] خود پر فخر کرے گا کہ کیوں اور زیادہ انجام نہیں دیا اور گناہگار اپنی گناہوں کی وجہ سے شرمندہ و پشیمان اور سرافکندہ ہوگا ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حوالہ:

۱: تحف العقول عن آل الرسول علیهم السلام ،  ج۱ ،  ص۴۸۹ ۔

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
11 + 2 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 26