انسان کی خلقت

Wed, 10/19/2022 - 15:14

حضرت امیرالمؤمنین علی علیہ السلام فرماتے ہیں : اِعْجَبُوْا لِهٰذَا الْاِنْسَانِ یَنْظُرُ بِشَحْمٍ، وَ یَتَکَلَّمُ بِلَحْمٍ، وَ یَسْمَعُ بِعَظْمٍ، وَ یَتَنَفَّسُ مِنْ خَرْمٍ!.[1] یہ انسان تعجب کے قابل ہے کہ وہ چربی (آنکھ) سے دیکھتا ہے اور گوشت کے لوتھڑے (زبان) سے بولتا ہے اور ہڈی (کان) سے سنتا ہے اور ایک سوراخ (ناک) سے سانس لیتا ہے۔

واقعا انسان کی خلقت تعجب کے لائق ہے کیونکہ وہ مٹی سے خلق ہوا اور مرنے کے بعد بھی اسے مٹی میں ہی دفن ہو جانا ہے نہ تو پیدا ہونا اسکے اختیار میں ہے اور نہ ہی مرنا پھر یہ کس حق سے زمین پر اکڑ کر چلتا ہے اور لوگوں سے تکبرانہ لہجہ میں کلام کرتا ہے اس لئے انسان پر ضروری ہیکہ وہ لوگوں سے ملے تو خوش اخلاقی کے ساتھ اور خدا حافظی کرے تو خندہ پیشانی کے ساتھ تاکہ لوگ اس سے ملنے کے مشتاق رہیں.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حوالہ :
1 : نہج البلاغہ حکمت7

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
6 + 2 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 40