بے پردہ عورت کیلئے خدا کا درناک ترین عذاب ہے

Sun, 10/02/2022 - 09:25

پیغمبرخدا صلی الله علیہ و آلہ و سلم نے ایک طولانی حدیث میں حولاء نامی خاتون کو خطاب کرتے ہوئے فرمایا:« یا حولاءَ لا یحلُ لامراهٍ اَن تُظهرَ معصمَها و قدمَها لرجُلٍ غیر بعلها و اذا فعلتْ ذلک لم تزلْ فی لعنه الله و سخطه و غضبَ اللهُ علیها و لعنتها ملائکهُ الله و اعدّ لها عذاباً الیماً » (۱)

اے حوالاء ! عوارت کے لئے جائز نہیں ہے کہ اس کی پنڈلیاں اور پیر اس کے شوھر کے علاوہ کسی غیر مرد کے لئے کھلے ہوں کہ اگر ایسا کرے تو ہمیشہ خدا کی لعنت و غضب اس کے ساتھ ہے ، خدا اس سے ناراض ہوتا ہے اور فرشتے اس پر لعنت بھیجتے ہیں نیز خداوند متعال نے ان کے لئے دردناک ترین عذاب مھیا کر رکھا ہے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حوالہ:

۱: نوری طبرسی ، میرزا حسین ، مستدرک وسایل الشیعہ، ج ۱۴، ص  ۲۳۱ ۔

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
3 + 0 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 60