خلقت
10/19/2022 - 15:14
حضرت امیرالمؤمنین علی علیہ السلام فرماتے ہیں : اِعْجَبُوْا لِهٰذَا الْاِنْسَانِ یَنْظُرُ بِشَحْمٍ، وَ یَتَکَلَّمُ بِلَحْمٍ، وَ یَسْمَعُ بِعَظْمٍ، وَ یَتَنَفَّسُ مِنْ خَرْمٍ!.[1] یہ انسان تعجب کے قابل ہے کہ وہ چربی (آنکھ) سے دیکھتا ہے اور گوشت کے لوتھڑے (زبان) سے بولتا ہے اور ہڈی (کان) سے سنتا ہے
04/18/2020 - 07:18
خلاصہ: انسان جب بلاؤوں میں گرفتار ہوتا ہے تو خدا کو بہتر طریقے سے سمجھتا ہے جو انسان کی خلقت کا مقصد ہے۔
08/23/2018 - 11:15
خلاصہ:حضرت عیسی(علیہ اسلام) کی خلقت ایک معجزہ کے طور پر ہوئی۔
08/07/2018 - 10:54
خلاصہ: جس وقت انسان اپنے کو بے نياز سمجھ ليتا ہے تو سرکشي کرنے لگتا ہے۔
04/16/2017 - 11:16
خلاصہ: خداوند عالم نے قرآن مجید میں حضرت عیسی(علیہ السلام) کی خلقت اور منزلت کو بیان کیا ہے اور اسی طرح ان کے اوصاف کو بھی بیان فرمایا ہے۔