Thu, 09/29/2022 - 06:21
پيغمبر اکرم صلی الله علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا: وَ قَالَ عَلَيْهِ اَلسَّلاَمُ: مَا مِنِ اِمْرَأَةٍ تَسْقِي زَوْجَهَا شَرْبَةَ مَاءٍ إِلاَّ كَانَ خَيْراً لَهَا مِنْ سَنَةٍ صِيَامٍ نَهَارُهَا وَ قِيَامٍ لَيْلُهَا وَ بَنَى اَللَّهُ لَهَا بِكُلِّ شَرْبَةٍ تَسْقِي زَوْجَهَا مَدِينَةً فِي اَلْجَنَّةِ وَ غُفِرَتْ لَهَا ستين [سِتُّونَ] خَطِيئَةً ۔ (۱)
خاتون کا اپنے خاوند کو ایک گھونٹ پانی پلانا ایک سال کی عبادت کہ دن روزہ میں گزرا ہو اور راتیں عبادتوں میں کٹی ہوں، کے ثواب سے بہتر ہے ، خداوند متعال پانی کے ہر ایک گھونٹ کے بدلے اس کے لئے جنت میں شھر تعمیر کرے گا اور اس کی خطاوں میں سے ساٹھ خطاوں کو بخش دے گا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حوالہ:
۱: وسائل الشیعہ، ج 14 ، ص 123 و إرشاد القلوب ، ج 1 ، ص 175
Add new comment