امام جعفر صادق علیہ السلام کا اپنے ایک صحابی سے لاجواب سوال !

Tue, 09/13/2022 - 03:56

امام جعفر صادق علیہ السلام نے اپنے ایک صحابی سے سوال کیا : کتنی بار حج پر گئے ہو   ؟   صحابی نے جواب دیا     انیس   بار ،  امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا : اسے بیس حج کردو تاکہ امام حسین علیہ السلام کی ایک زیارت کا ثواب تمھارے لئے لکھا جائے ۔

ابن قولویه قمی ، کامل الزیارات  ، ص ۱۶۲

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
12 + 5 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 43