زیارت امام حسین

09/13/2022 - 03:56

امام جعفر صادق علیہ السلام نے اپنے ایک صحابی سے سوال کیا : کتنی بار حج پر گئے ہو   ؟   صحابی نے جواب دیا     انیس   بار ،  امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا : اسے بیس حج کردو تاکہ امام حسین علیہ السلام کی ایک زیارت کا ثواب تمھارے لئے لکھا جائے ۔

09/11/2022 - 04:47

عبد الله بن هلال نے امام جعفر صادق (ع) سے سوال کیا : «جُعِلْتُ فِدَاکَ مَا أَدْنَی مَا لِزَائِرِ قَبْرِ الْحُسَیْنِ ع» « ہم اپ پر قربان جائیں حضرت امام حسین علیه السّلام کی قبر کی زیارت کا کمترین ثواب کیا ہے ؟

Subscribe to زیارت امام حسین
ur.btid.org
Online: 19