امام حسین کا زائر

Tue, 08/09/2022 - 09:23

حضرت امام صادق علیه السلام نے فرمایا : عَنْ أَبِی عَبْدِ اللَّهِ ع مَا مِنْ أَحَدٍ یَوْمَ الْقِیَامَةِ إِلَّا وَ هُوَ یَتَمَنَّى أَنَّهُ زَارَ الْحُسَیْنَ بْنَ عَلِیٍّ ع لَمَّا یَرَى لِمَا یُصْنَعُ بِزُوَّارِ الْحُسَیْنِ بْنِ عَلِیٍّ مِنْ کَرَامَتِهِمْ عَلَى اللَّهِ ۔ (۱)

قیامت کے دن کوئی بھی ایسا نہیں ہے جو یہ ارزو کرے کہ اے کاش اس نے امام حسین علیہ السلام کی زیارت کی ہوتی ! جس وقت وہ دیکھے گا کہ امام حسین علیہ السلام اپنے زائروں کے ساتھ کس طرح پیش ارہے ہیں اور امام حسین علیہ السلام کے زائر کس طرح خداوند متعال کی مورد عنایت قرار پا رہے ہیں ۔

حضرت نے ایک اور روایت میں فرمایا : عَنْ أَبِی عَبْدِ اللَّهِ علیه السلام قَالَ مَنْ أَرَادَ اللَّهُ بِهِ الْخَیْرَ قَذَفَ فِی قَلْبِهِ حُبَّ الْحُسَیْنِ علیه السلام وَ حُبَّ زِیَارَتِهِ وَ مَنْ أَرَادَ اللَّهُ بِهِ السُّوءَ قَذَفَ فِی قَلْبِهِ بُغْضَ الْحُسَیْنِ علیه السلام وَ بُغْضَ زِیَارَتِهِ ۔ (۲)

خداوند متعال کے جس حق میں نیکی کا ارادہ کرے ، اسے امام حسین علیہ السلام کی محبت اور زیارت کا شرف عطا کرتا ہے اور جس کے حق میں برائی کا ارادہ کرے اسے امام حسین علیہ السلام کا بغض اور اپ کی زیارت کا بغض اس کے دل میں ڈال دیتا ہے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حوالہ:

۱: حرعاملی، وسائل الشیعه ، ج 14 ، ص 424 ۔

۲: حرعاملی، وسائل الشیعه ، ج 14 ، ص496 ۔

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
6 + 0 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 72