قرائت نماز کا طریقہ

Sun, 06/19/2022 - 09:14
نماز

سوال : قرائت نماز یعنی نماز پڑھتے وقت الفاظ کے ادا کرنے کا طریقہ کیا ہے ؟ اگر ذکر نماز یعنی سوروں کے پڑھنے میں فقط ہونٹوں میں حرکت ہو تو کیا کافی ہے ؟ 

جواب: نماز میں واجب ہے کہ الفاظ و کلمات اس طرح ادا کئے جائیں کہ ان پر قرائت صادق آئے ، اس لحاظ سے دل میں قرائت یعنی سوروں کو دل میں پڑھنا یا الفاظ کو ادا کئے بغیر فقط لبوں کو جنبش دینا کافی نہیں ہے اور اس پر قرائت صادق نہیں آتی ،  قرائت اس مقام پر صادق آتی ہے اگر نمازی کی سماعت اور اس کے کان سنگین نہ ہوں یا اس کے اطراف میں شور شرابا نہ ہو رہا ہو تو وہ جو کچھ پڑھ رہا ہے اور زبان پر جاری کر رہا رہے ، خود سن سکے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حوالہ:
۱: استفتائات ایت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
https://www.leader.ir/fa/content/25381

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
4 + 1 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 64