انٹرنیٹ ٹیکسی کینسل کرنے کا حکم

Tue, 05/31/2022 - 07:53
حکم شرعی

سوال: اگر ہم نے انٹرنیٹ ٹیکسی کی درخواست یا آرڈر دیا ہو مگر اس کے انے میں حد سے زیادہ تاخیر مثلا ادھے گھنٹے کی تاخیر کی وجہ سے اپنے کام کا ارادہ ترک کردوں اور ٹیکسی کے انے سے پہلے اسے کینسل کردوں تو کیا ہمارے دوش پر کسی قسم کا دَین ہے اور میں ضامن ہوں ؟  

جواب : اگر ٹیکسی کو کسی خاص وقت اور ٹائم پر پہونچنا تھا یا اس کے انتظار کے لئے معمولی اور مرسوم وقت معین ہو اور ٹیکسی اس وقت نہ پہنچے اور تاخیر کرے تو ایسی حالت میں اپ کینسل کرنے کے بعد ضامن نہیں اور کوئی دَین اپ کی گردن پر بھی نہیں ہے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حوالہ:
۱: رھبر معظم انقلاب اسلامی کے جدید استفتائات

https://www.leader.ir/fa/content/25552

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
2 + 16 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 42