حکم شرعی

حکم شرعی
06/23/2022 - 07:36

سوال: حقیقی یا واقعی یا جھوٹے و فیک لائک اور فالورز کی خرید و فروخت کا کیا حکم ہے ؟

جواب: اگر لائک اور فالورز حقیقی اور واقعی ہوں نیز مفسدہ کا بھی سبب نہ ہو تو اس  کے خرید و فروخت میں اشکال اور ہرج نہیں ہے لیکن اگر لائک اور فالورز جھوٹ و فیک اور بناوٹی ہوں تو ناجائز ہے ۔

حکم شرعی
05/31/2022 - 07:53

سوال: اگر ہم نے انٹرنیٹ ٹیکسی کی درخواست یا آرڈر دیا ہو مگر اس کے انے میں حد سے زیادہ تاخیر مثلا ادھے گھنٹے کی تاخیر کی وجہ سے اپنے کام کا ارادہ ترک کردوں اور ٹیکسی کے انے سے پہلے اسے کینسل کردوں تو کیا ہمارے دوش پر کسی قسم کا دَین ہے اور میں ضامن ہوں ؟  

حکم شرعی
03/25/2022 - 18:08

ایسا شخص جو ہمیشہ کے لئے یا کئی سالوں تک سال میں تین چار مہینے (مثلاً گرمیوں اور چھٹیوں کے ایام میں) کسی جگہ رہنے کا ارادہ رکھتا ہو چنانچہ وہاں اسبابِ زندگی جیسے کہ گھر وغیرہ مہیا کرلے تو عرفی طور پر وہ جگہ اس کا دوسرا وطن شمار ہوگی۔ تاہم اگر اس جگہ کو اپنا وطن بنانے کا ارادہ کئے بغیر اور اسباب و

حکم شرعی کے حوالے سے تقیہ کی تقسیم
07/26/2019 - 12:23

تقیہ کی مختلف حوالے سے تقسیم بندی کی جاتی ہے، شیخ مفید تقیہ کو اس کے احکام کے حوالے سے وجوب، حرمت اور استحباب میں تقسیم کرتے ہیں۔ بنابراین جہاں جان پر خطرہ ہو وہاں تقیہ کرنا واجب لیکن جہاں صرف مالی نقصان کا خطرہ ہو وہاں تقیہ کرنا مباح سمجھتے ہیں۔[ مفید، اوائل المقالات فی المذاہب والمختارات، ص۱۳۵ـ۱۳۶]فقہاء تقیہ کے طور پر انجام پانے والے کسی عمل کے حکم وضعی کے بارے میں فرماتے ہیں کہ اگر تقیہ کے طور پر انجام دیا جانے والا عمل عبادات میں سے ہو تو اس عمل کو اضطراری حالات کے برطرف ہونے کی بعد ادا یا قضا کے طور پر اعادہ کرنا ضروری نہیں ہے۔ دوسرے لفظوں میں فقہاء تقیہ کی صورت میں انجام دیئے جانے والے عمل کو مُجْزی سمجھتے ہیں۔[انصاری، التقیہ، ص۴۳]

Subscribe to حکم شرعی
ur.btid.org
Online: 37