جان بوجھ کر روزہ توڑنے کا کفارہ

Mon, 04/25/2022 - 13:17

ماه مبارک رمضان میں جان بوجھ کر روزہ توڑنے کا حکم مندرجہ ذیل ہے:

 ١۔  دو ماہ روزہ رکھنا

٢ ۔ ۶۰ فقیر کو کھانا کھلانا

توجہ:

الف: جو شخص ماه مبارک رمضان کے کفارے کے طور پر دوماہ روزہ رکھنا چاہتا ہے وہ کم از کم یک ماہ کامل اور دوسرے ماہ سے ملاکر ایک دن اور روزہ رکھے البتہ اگر ماہ دوم میں اس ماہ سے ملاکر روزہ نہ رکھے تو کوئی ہرج نہیں ہے ۔

ب: دو طریقہ سے ۶۰ فقیر کو کھانا کھلایا جاسکتا ہے :

۱: پکے کھانے سے انہیں سیر کیا جائے ۔

۲: ہر ایک فقیر کو ٧٥٠ گرام (یک مُد) گیہوں ، آٹا، روٹی ، چاول یا دیگر کھانے کی چیزیں دی جائیں ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حوالہ:
https://farsi.khamenei.ir/news-content?id=26781

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
4 + 9 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 47