کفارہ روزہ
04/25/2022 - 13:17
ماه مبارک رمضان میں جان بوجھ کر روزہ توڑنے کا حکم مندرجہ ذیل ہے:
١۔ دو ماہ روزہ رکھنا
٢ ۔ ۶۰ فقیر کو کھانا کھلانا
توجہ:
03/26/2022 - 17:59
رمضان کے روزہ کی قضا کی تاخیر کا کفارہ یعنی "ایک مد طعام" کہ جو فقیر کو دیا جانا ہے ، اس کے بدلے پیسہ یا رقم دینا کافی نہیں ہے مگر اطمینان حاصل ہو کہ فقیر، کفارہ دینے والے کی نیابت میں اس سے طعام خریدے گا اور پھر اسے کفارہ کے طور پر قبول کرے گا، کہ اس حالت میں رقم یا پیسہ بھی دیا جاسکتا ہے ۔