امام کاظم کی شھادت پر عرض تعزیت

Sun, 02/27/2022 - 06:02
امام موسی کاظم (ع)

امام موسی کاظم علیہ السلام کا اسم گرامی "موسی" لقب "کاظم" آپ کی مادر گرامی کا نام "حمیدہ" اور والد کا نام "جعفر بن محمد" ہے ۔

آپ کی ولادت 128 ہجری کو سر زمین "ابوا" (مدینہ کے اطراف میں ایک دیہات) میں ہوئی اور 183 ہجری (یا 186 ہجری) کو اپکی شہادت ہوئی ۔

148 ہجری میں اپ کے والد گرامی امام جعفر صادق (علیہ السلام) کی شہادت کے بعد آپ کی امامت کا آغاز ہوا اور مندرجہ ذیل خلفاء آپ کے ہم عصر رہے :

1۔ منصور دوانیقی (136 تا 158 ) ۔

2۔ محمد معروف بہ مہدی (158١٥٨ تا 169) ۔

3۔ ہادی (169 تا 170) ۔

4۔ ہارون (170 تا 193)  

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حوالہ:
پیشوائی ، مہدی ، سیرہ پیشوایان ص 413

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
17 + 0 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 48